Thursday, December 6, 2018

Pakistan Army we loves you alot.



السلام و علیکم  ورخمتہ اللہ وبرکتہ!
میرے عزیز ہم وطنوں
امید کرتا ہوں کہ آپ  خیریت سے اور خوش ہوں گے۔
پچھلے کئی دنوں سے سوشل میڈیا پر افواج پاکستان اور اُن اداروں جس کی وجہ سے ہمیں حفاظت فراہم ہوتی ہے کے بارےمیں کئی لوگ الٹی سیدھی حرکتیں کرنے لگے ہیں جن اداروں سے ہمارے پشتون ،پنجابی، بلوچ اور سندھی بھائیوں کو اپنے گھروںمیں آرام وسکون سے زندگی گزارنے کا ذریعہ فراہم ہوتا ہے۔
بھائیوں اگر افواج پاکستان جو راتوں کو سرحدوں پر ہماری رکھوالی کرتے ہیں کیا ان کی زندگی نہیں ہے؟
جو ادارے ہماری خاطر اپنے دشمن کو سینہ تان کے کھڑے ہیں بغیر کسی پرواہ کے۔ کیا  انکےپیچھے ان کے بہن بھائی بیٹےبچے اور گھر والے نہیں ہوتے؟
ہر انسان کی اپنی خواہشات ہوتی ہیں کہ وہ آرام سے زندگی بسر کریں۔اور اپنی زندگی کو اپنی مرضی کے مطابق جیے۔
پاکستان آرمی ، پاکستان پولیس  اور وہ حساس ادارے جو دشمن کے آگے اپنا سینہ تان کے کھڑے ہیں لیکن افسوس کہ وہ بے ایما ن اور ضمیر فروش لوگ جو اپنے ملک وقوم کا سودا  دوسرے دشمن ممالک سے کرتے ہیں انشاء اللہ کامیاب نہیں ہوں گے۔ آپ سے بھی گزارش ہے کہ آپ کبھی بھی ان قسم کے لوگوں سے تعلق مت رکھیں ۔
 پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد۔



No comments:

Post a Comment

Featured Post

The Leaders International School & College Candidates’ Written Test

Name of the Candidate:……………………………………………………………………………… Date:…………………….........Start Time…………………Finish Time…………………… The Leaders Internat...